مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئےمشرقی غوطہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اس سے قبل شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے 31 شہر اور قصبوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا تھا۔ سانا کے مطابق تمام دہشت گردوں کو ایک معاہدے کے تحت مشرقی غوطہ سے نکال کر ادلب منتقل کردیا گيا ہے۔
شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئےمشرقی غوطہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1879745
آپ کا تبصرہ